عمر اکمل، احمد شہزاد باصلاحیت کھلاڑی، کھیلنے کا فیصلہ انہوں نے کرنا ہے، سرفراز September 5, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ون ڈے کپ کے مینٹور اور سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ جب تک کھیل سکتا ہوں پاکستان کے لیے کھیلتا رہوں گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اعلان کردہ چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے سابق کپتان سرفراز احمد