علیمہ خان پر اڈیالہ جیل کے باہر انڈہ پھینک دیا گیا September 5, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان پر اڈیالہ جیل کے باہر دو لڑکیوں نے انڈہ پھینک دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں کہ اس وقت دو لڑکیوں نے ان پر دو انڈے پھینکے گئے۔ جن