علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع September 22, 2024 راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے علی وزیر کے خلاف تھری ایم پی او کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پی ٹی ایم رہنما علی وزیر