علی محمد خان شیرافضل کی حمایت میں سامنے آگئے

علی محمد خان شیرافضل کی حمایت میں سامنے آگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)رہنما تحریک انصاف علی محمد خان شیرافضل کی حمایت میں سامنے آگئے، ٹوئٹ کیا کہ شیرافضل کو موقع دینے کا مطالبہ کر دیا ۔ رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے ٹوئٹ کیا کہ بڑے بھائی شیر افضل مروت نے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا