هفته,  21 دسمبر 2024ء

علی امین گنڈاپور کے بیان پر صحافی برادری برہم، بیرسٹر گوہر نےمعافی مانگ لی

علی امین گنڈاپور کے بیان پر صحافی برادری برہم، بیرسٹر گوہر نےمعافی مانگ لی

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر غیر مشروط معافی مانگ لی۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گزشتہ روز اسلام آباد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج