علی امین گنڈاپور کی جانب سے ڈی چوک سانحے میں شہید کارکن کے ورثا کو ایک کروڑ کا چیک پیش January 7, 2025 پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ڈی چوک سانحے میں شہید پی ٹی آئی کارکن سردار شفیق احمد کے ورثا کی ملاقات ہوئی ہے، وزیر اعلیٰ نے شہید کارکن کے ورثاء کو ایک کروڑ کا چیک دیا۔ اس موقع پر علی امین گنڈاپور کا کہنا