
لاہور(روشن پاکستان نیوز) معروف مذہبی شخصیت علامہ ناصر مدنی نے حال ہی میں ایک نیا پرفیوم “804” کے نام سے لانچ کیا ہے، جس پر سوشل میڈیاصارفین کی جانب سے سخت تنقید کی جارہی ہے۔ پرفیوم کا نام “804” سامنے آتے ہی سابق وزیراعظم عمران خان کے حامیوں، بالخصوص پاکستان