لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مستقبل کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا آج پوری دنیا پاکستان کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کر رہی ہے، دنیا بھر کے مختلف سربراہان اور مندوبین