جمعه,  31 اکتوبر 2025ء

عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت ، قطر کیساتھ اظہار یکجہتی

عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت ، قطر کیساتھ اظہار یکجہتی

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) عرب اسلامی سربراہی اجلاس نے اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی اور جوابی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  قطر کیخلاف اسرائیلی جارحیت نے خطے میں امن کے امکانات کو