دوبارہ جنگ کی صورت میں فیصلہ کن جواب کیلئے تیار ہیں، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایرانی فوج April 28, 2026
عام سرکاری ملازمین کا بیٹا چین کا امیر ترین شخص بن گیا March 30, 2025 بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کے بانی زینگ یامنگ چین کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یہ پہلی بار ہے جب ٹک ٹاک کے مالک چین کے امیر ترین شخص بنے ہیں۔ اس طرح انہوں نے Nongft اسپرنگ نامی