








لندن (روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑے اضافے کے بعد 109 ڈالر سے تجاوز کرگئیں، رواں ہفتے قیمتوں میں 5 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں رواں ہفتے خام تیل کی قیمتوں میں شدید تیزی دیکھی گئی