منگل,  07 جنوری 2025ء

عاطف جمیل بٹ کا مساج سنٹرز اور شیشہ کیفے کے خلاف آپریشن پر آئی جی اسلام آباد کو خراج تحسین

عاطف جمیل بٹ کا مساج سنٹرز اور شیشہ کیفے کے خلاف آپریشن پر آئی جی اسلام آباد کو خراج تحسین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) صدر انجمن تاجران ایف ٹین مرکز عاطف جمیل بٹ نے تھانہ شالیمار کے علاقے میں مساج سنٹروں اور شیشہ کیفے کے خلاف کامیاب آپریشن پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی، ڈی آئی جی آپریشنز سید علی رضا اور ایس ایچ او تھانہ