صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سید واجد علی گیلانی کی پیر ہاؤس بری امام سرکار آمد April 5, 2025
عارف لوہار ٹی وی شو میں والد کو یاد کرکے رو پڑے May 27, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز)معروف پنجابی فوک گلوکار عارف لوہار ٹی وی شو کے دوران اپنے مرحوم والد پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے اور والد کو یاد کرکے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ عارف لوہار کی جانب سے ٹی وی شو کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رو پڑنے کی مختصر ویڈیو