عارف علوی نے اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی کو بے شرمی قرار دے دیا July 1, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق صدر اور تحریک اںصاف کے رہنما عارف علوی نے اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی کو بے شرمی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے لکھا کہ سندھ