منگل,  23 دسمبر 2025ء

طیارہ حادثہ؛ عدالت کا نجی ایئرلائن کو 5 ارب 14کروڑ سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 28 جولائی 2010 کو پیش آنے والے نجی ایئرلائن کے المناک حادثے سے متعلق طویل قانونی کارروائی کے بعد اہم فیصلہ سناتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے نجی ایئرلائن کی جانب سے