جمعرات,  30 اپریل 2026ء

طویل انتظار ختم !‌ پاسپورٹ بنوانے کے سسٹم میں بڑی تبدیلی

طویل انتظار ختم !‌ پاسپورٹ بنوانے کے سسٹم میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاسپورٹ سسٹم میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے نارمل پاسپورٹ کی فراہمی کا وقت 21 دن سےکم کر کے 14 دن کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور طلال چوہدری کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاسپورٹ کے