طوفان داراگھ کی تباہ کاریاں، شدید ہواؤں نے برطانیہ اور ویلز کو متاثر کیا، موسمی انتباہات جاری December 7, 2024 لندن (صبیح ذونیر ) طوفان داراگھ کی شدت نے برطانیہ، ویلز اور انگلینڈ کے مغربی علاقوں کو بری طرح متاثر کیا، جہاں 90 میل فی گھنٹہ سے زائد کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے ہزاروں گھروں کو بجلی سے محروم کر دیا۔ کچھ علاقوں میں ہواؤں کی رفتار 96