منگل,  16  ستمبر 2025ء

طوطے پالنے اور خرید و فروخت سے متعلق نیا قانونی مسودہ تیار

طوطے پالنے اور خرید و فروخت سے متعلق نیا قانونی مسودہ تیار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) طوطے پالنے اور خرید و فروخت سے متعلق نیا قانونی مسودہ تیار کر لیا گیا،محکمہ وائلڈ لائف نے نئے قانون کی منظوری کیلئے مسودہ پنجاب کابینہ کو بھجوا دیا۔ مسودہ کے مطابق الیگزینڈرائن، روز رنگڈ، سلیٹی ہیڈڈ اور پلم ہیڈڈ طوطے اب رجسٹریشن میں آئیں گے،گھروں میں پالے