پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل کون جیتے گا؟ پشاور زلمی اور حیدرآ باد کنگز مین کے درمیان فائنل آج ہوگا May 3, 2026
تاریخ تبدیل، امتحانات دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی May 20, 2024 کراچی(روشن پاکستان نیوز)میٹرک کا امتحان دینے والے طلبہ کے لیے بڑی خبر آگئی، تعلیمی بورڈ کا کہنا ہے کہ 21 سے 27 مئی کے درمیان میٹرک کے امتحانات نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں گرمی کی لہر کے خدشے کے پیش نظر بڑا فیصلہ کر لیا گیا، کراچی