منگل,  18 مارچ 2025ء

طالبان نے بزرگ برطانوی جوڑے کو ”ہائی سیکیورٹی جیل“ منتقل کر دیا

طالبان نے بزرگ برطانوی جوڑے کو ”ہائی سیکیورٹی جیل“ منتقل کر دیا

کابل ( روشن پاکستان نیوز)افغانستان میں طالبان کی جانب سے گرفتار ایک عمر رسیدہ برطانوی جوڑے کو علیحدہ کر کے سخت سکیورٹی والی جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے برطانوی اخبار دی سنڈے ٹائمز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ