ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کس جماعت کے ٹکٹ پر الیکشن لڑے گی ؟ April 15, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما روف حسن نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں سنی اتحاد کونسل کی ٹکٹ پر جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران حسن روف نے کہا کہ آئین وہ کتاب ہے جس کے تحت حکومتیں آتی