پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن April 19, 2025
9 مئی واقعات ، 10 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں May 7, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں 10 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لی گئی ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے 10 ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ایک ایک لاکھ روپے