هفته,  11 جنوری 2025ء

ضلع کرم : امدادی اشیا اور اشیائے خوردونوش کی 12 گاڑیاں پہنچ گئیں

ضلع کرم : امدادی اشیا اور اشیائے خوردونوش کی 12 گاڑیاں پہنچ گئیں

کرم(روشن پاکستان نیوز) ضلع کرم پارا چنار کے لیے امدادی اشیا اور اشیا خوردونوش کی مزید 12 گاڑیاں پہنچا دی گئیں، اسسٹنٹ کشمنر نے کہا ہے کہ ہنگو ٹل سے کرم کے مختلف علاقوں کے لیے پہنچائی گئی ہیں۔ اسسٹنٹ کشمنر ہنگو منان خان نے کہا کہ امدادی سامان کی