جمعه,  28 نومبر 2025ء

ضلع اسلام آباد سے صوبہ اسلام آباد تک کا سفر

ضلع اسلام آباد سے صوبہ اسلام آباد تک کا سفر

خصوصی فیچر تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی rachitrali@gmail.com مملکت خداداد پاکستان کے قیام کے بعد دارالحکومت کراچی رہا، لیکن بڑھتی آبادی، معاشی دباؤ اور جغرافیائی پیچیدگیوں نے نئے دارالحکومت کی ضرورت پیدا کی۔ 1958 میں جنرل ایوب خان نے راولپنڈی کے قریب پوٹھوہار کے میدان میں نئے شہر کے