تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں جنگ بندی کے پہلے روز حماس کی قید سے معاہدے کے تحت رہا ہونے والی اسرائیلی خواتین کے ابتدائی بیانات سامنے آگئے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے اتوار کے روز جنگ بندی معاہدے کے تحت 3 اسرائیلی خواتین کو رہا گیا تھا