هفته,  01 فروری 2025ء

صدر مملکت کی قلات میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت، شہداء کو خراج عقیدت

صدر مملکت کی قلات میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت، شہداء کو خراج عقیدت

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع قلات میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے 18 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے دہشتگردوں کے خلاف بروقت کارروائی کرنے اور جام شہادت نوش کرنے