اتوار,  23 نومبر 2025ء

صدر زرداری نے دستخط کر دیئے ، 26 ویں آئینی ترمیمی نافذ

صدر زرداری نے دستخط کر دیئے ، 26 ویں آئینی ترمیمی نافذ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کے منظور شدہ مسودے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد یہ باقاعدہ قانون بن گیا۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، گزٹ