اتوار,  27 جولائی 2025ء

صدر آصف علی زرداری کی 70ویں سالگرہ پر عزت بحالی گروپ کی تقریب، زرداری کے تاریخی کردار اور خدمات کو خراجِ تحسین

صدر آصف علی زرداری کی 70ویں سالگرہ پر عزت بحالی گروپ کی تقریب، زرداری کے تاریخی کردار اور خدمات کو خراجِ تحسین

راولپنڈی(ظہیر احمد)پارلیمانی نظام کی خاطر اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو منتقل کرنا صدر آصف علی زرداری کا جرآت مندانہ اور تاریخی کارنامہ ہے پیپلز پارٹی 73 کے آئین کی خالق جماعت ہے یہ آیئن ہی وفاق پاکستان کے تحفظ کی ضمانت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے