جلالپور بھٹیاں: آکسفورڈ سلیبس کی جعلی کتابیں برآمد، دو بک سنٹرز کے خلاف مقدمات درج October 23, 2024
صدر آصف علی زرداری نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی October 23, 2024 صدر مملکت آصف علی زرداری نے نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے سمری پر دستخط کرتے ہوئے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کیلئے کی۔