








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے وزیرِاعظم کو آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے فیصلے پر اعتماد میں لیا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے اس حوالے