بدھ,  08 جنوری 2025ء

صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان لاہور سے گرفتار

صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان لاہور سے گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ٹی وی میزبان اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کو پنجاب پولیس نے لاہور ایئر پورٹ سے ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا۔ صحافی عمران ریاض کے وکیل میاں اظہر صدیق نے گرفتاری کی صدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ حالت احرام میں سعودی عرب جا رہے تھے۔ نو