مانچسٹر: تحریک انصاف کے زیر اہتمام یومِ آزادی اور عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی August 15, 2025
صبحین غوری کا بجٹ 2025-26 پر سخت تنقید: خواتین اور اقلیتوں کو نظر انداز کرنے کا الزام June 18, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) صبحین غوری نے قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 پر اظہار خیال کرتے ہوئے اسے عوام دشمن اور آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام دوست بجٹ لانے کے بجائے