
اسلام آباد: سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے 19 پیسےفی یونٹ بجلی مہنگی کرنےکی درخواست نیپرا میں جمع کروادی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) کے مطابق سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست کے تحت بجلی اگست کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد