







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم کارنامہ سرانجام دینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکا کے خلاف کھیلتے ہوئے صاحبزادہ فرحان نے جارحانہ بیٹنگ کی اور وہ 45 گیندوں پر 80 رنز