بدھ,  12 فروری 2025ء

شیخ احمد دباغ کی بسیرپور میں شاندار آمد، جنوبی پنجاب کے دورے کا آغاز

شیخ احمد دباغ کی بسیرپور میں شاندار آمد، جنوبی پنجاب کے دورے کا آغاز

اوکاڑہ (روشن پاکستان نیوز) جنوبی پنجاب کے دورے کا آغاز 8 فروری بروز ہفتہ بسیرپور کے تاریخی شہر سے ہوا، جہاں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ہزاروں افراد نے شہر کے مرکزی اسٹیڈیم میں شیخ احمد دباغ، ڈائریکٹر وائز لائف اکیڈمی کی عظیم آمد کا مشاہدہ کیا۔ شیخ