شہیر حیدر سیالوی کا دہشت گردی کی جڑوں تک پہنچنے کا مطالبہ، سیاسی اتفاق رائے اور یکجہتی کی ضرورت پر زور March 20, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نظریاتی پارٹی کے چیئرمین شہیر حیدر سیالوی نے دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے اس کی جڑوں تک پہنچنا ضروری ہے۔ انہوں نے یہ بات زور دیتے ہوئے کہ دہشت گردوں کو