

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں بیوہ خاتون کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا سولر سسٹم، انورٹر، بیٹریاں اور دیگر سامان چوری ہونے کے واقعے میں پولیس نے بالآخر مقدمہ درج کر لیا، تاہم متاثرہ خاتون کے مطابق ایف آئی آر کے اندراج کے