شہروز کاشف نے دنیا کی 14 بلند چوٹیاں سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا October 9, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی 14 بلند چوٹیاں سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا، اس طرح وہ 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔ 22 سالہ شہروز کاشف نے یہ کارنامہ آج