جمعه,  01  اگست 2025ء

شہباز مسیح نے راولاکوٹ میراتھن جیت کر روڈن انکلیو کا نام روشن کر دیا

شہباز مسیح نے راولاکوٹ میراتھن جیت کر روڈن انکلیو کا نام روشن کر دیا

راولاکوٹ/اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں ہونے والی میراتھن ریس میں روڈن انکلیو کے نوجوان اتھلیٹ شہباز مسیح نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی، اور روڈن انکلیو کا نام ملک بھر میں روشن کر دیا۔ شہباز مسیح نے اپنی جیت