شوگر ملوں اور ڈیلرز کے خلاف اب تین ادارےکارروائیاں کریں گے،وزیر اعظم کی ہدایات جاری November 19, 2024 اسلام آباد: شوگر ملوں اور ڈیلرز کی ٹیکس چوریوں کے خلاف اب تین ادارے مشترکہ طور پر کارروائیاں کریں گے، وزیر اعظم کی طرف سے ہدایات جاری ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک اجلاس میں شوگر ملوں اور شوگر ڈیلرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ