هفته,  23 نومبر 2024ء

شوگر ایڈوائزری بورڈ

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس کل لاہور میں طلب کر لیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کے احکامات کی روشنی میں چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے لیے شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس کل لاہور میں طلب کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین اجلاس کی صدارت کریں گے