قونصل جنرل خالد مجید کی جانب سے عقیل آرائیں کو کمیونٹی خدمات پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا October 30, 2025
اداکارہ میرا دوران شوٹنگ گر گئیں، بازو فریکچر April 13, 2024 لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ میراکے بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ اداکارہ میرا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شوٹنگ کے دوران گرنے کیوجہ ان کا بازو فریکچر ہو گیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے 10 دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔