جمعرات,  14  اگست 2025ء

شوبز میں اتفاقاً آیا، والد بیوروکریٹ بنانا چاہتے تھے، ایوب کھوسہ

شوبز میں اتفاقاً آیا، والد بیوروکریٹ بنانا چاہتے تھے، ایوب کھوسہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شوبز انڈسٹری کے سینئراداکارایوب کھوسہ نے کہا ہے کہ پی ٹی وی میں خوبصورت لڑکیاں دیکھنے جایا کرتا تھا۔ ایوب کھوسہ اپنے کیرئیرکے آغازکا دلچسپ واقعہ ایک انٹرویومیں سناتے ہوئے کہا کہ وہ وہاں ایک دن جنرل منیجرکریم بلوچ نے پوچھا کہ یہاں کیوں آتے ہو؟