پھیپھڑوں کے کینسر کی ابتدائی علامات پیروں میں بھی ظاہر ہو سکتی ہیں، ماہرین کی وارننگ January 20, 2026
شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی April 9, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں شوال کا چاند نظر آگیا ، جس کے بعد کل عید الفطر منائی جائے گی۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں جاری ہے جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں۔