پیر,  29 دسمبر 2025ء

شعلے فلم کا حقیقت میں ری پلے، ’’ویرو‘‘ سے شادی کے لیے ’’بسنتی‘‘ ٹاور پر چڑھ گئی

شعلے فلم کا حقیقت میں ری پلے، ’’ویرو‘‘ سے شادی کے لیے ’’بسنتی‘‘ ٹاور پر چڑھ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی فلم شعلے کا ری پلے حقیقت میں اس کے برعکس بسنتی اپنے ویرو کو اپنانے کے لیے ہائی وولٹیج ٹاور پر چڑھ گئی۔ بھارت کی شہر آفاق فلم شعلے جس نے بھی دیکھی ہوگی، اس کے ذہن پر ہوگا کہ فلم کا ہیرو ویرو (دھرمیندر)