شریک حیات سے تعلق کو ہمیشہ مضبوط اور خوشگوار بنانے کا دلچسپ راز جانیں February 10, 2025 اسلام آباد (روبینہ ارشد) شریک حیات سے اپنے تعلق کو مضبوط اور خوشگوار بنانا چاہتے ہیں تو خوش مزاجی کو عادت بنالیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل سائنٹیفک رپورٹس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ بے فکری پر مبنی خوشی مزاجی سے جوڑوں کے