بدھ,  17  ستمبر 2025ء

’شروع ہونے سے پہلے ہی بائیکاٹ کیا جائے‘، عائشہ عمر کے ڈیٹنگ ریئلٹی شو ‘لازوال عشق’ پر صارفین پھٹ پڑے

’شروع ہونے سے پہلے ہی بائیکاٹ کیا جائے‘، عائشہ عمر کے ڈیٹنگ ریئلٹی شو ‘لازوال عشق’ پر صارفین پھٹ پڑے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  پاکستان میں حال ہی میں متعارف ہونے والے اردو ریئلٹی شو “لازوال عشق” پر سوشل میڈیا سمیت مختلف سماجی، مذہبی اور ثقافتی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ اس شو کو نہ صرف پاکستان کی روایتی اقدار کے منافی قرار دیا