







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے شدید سردی، بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ہے، شمالی علاقوں میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کی توقع