جمعرات,  01 جنوری 2026ء

شدید ذہنی و جسمانی تھکن، غیر صحت مند طرزِ زندگی اور خودکشی پاکستانی ڈاکٹروں کی کم عمری میں اموات کا بڑا سبب قرار، ماہرین کا انتباہ اسلام

ذہنی و جسمانی تھکن اور غیر صحت مند طرزِ زندگی: پاکستانی ڈاکٹروں کی کم عمری میں اموات پر ماہرین کا سخت انتباہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان میں ڈاکٹرزاور سرجنز دل کے امراض ، ذیابیطس، شدید ذہنی دباؤ، غیر متوازن طرزِ زندگی اور بعض کیسز میں خودکشی کے باعث کم عمری میں جان کی بازی ہار رہے ہیں، کیونکہ طویل ڈیوٹیاں، مسلسل نیند کی کمی، ورزش کا فقدان، ناقص غذا اور