شدید تنقید کے بعد ٹک ٹاک نے اپنا متنازع فلٹر ہٹا دیا March 26, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹک ٹاک نے اپنے ایک متنازع فلٹر کو ہٹا دیا ہے جو صارفین کی تصاویر کو اس طرح ایڈٹ کرتا تھا کہ وہ زیادہ وزنی نظر آئیں۔ یہ فلٹر استعمال کرنے والی بیشتر ویڈیوز ایک جیسی ہی تھیں۔ پہلے صارف کی اصل، بغیر ایڈیٹ کی گئی